winner-of-gold

دس تو لہ انعام کا حق دار کون ٹھہرا ؟(مزاحیہ کہا نی)


شادی شدہ عورتوں کے ایک سیمینار میں ان سے ایک سوال پوچھا گیا۔

آپ نے لاسٹ ٹائم اپنے شوہر کوI love you?

کب کس وقت بولا تھا ؟
کسی نے کہا کہ آج ہی بولا کسی نے کہا ابھی دو دن پہلے بولا کسی نے کہا یاد نہیں
پھر سب عورتوں سے کہا گیا کہ آپ سب اپنے اپنے مو با ئل سے اپنے اپنے شوہر کو
I love you?
لکھ کر میسیج کریں اور جسکا سب سے اچھا جواب آئیگا اس کو دس تولہ سونا انعام دیا جائیگا ۔
یہ سن کر عورتوں نے اسی وقت میسج بھیجا ۔
کچھ دیر بعد ان کے شوہروں کے جواب آنے شروع ہوگئے-
جو کہ کچھ اس طرح سے تھے.
ملا حظہ فر ما ئیں
1-تمہاری طبعیت تو ٹھیک ہے نا ؟?
2۔گھر کا خرچہ ختم ہو گیا کیا ؟
3۔کہیں تم میکے گھر تو نہی جارہی ؟
4۔لگتا ہے آج گھر پر کھانا نہیں بنے گا ؟
5۔ ہیں کیا مطلب؟?
6۔تم خواب میں ہو یا میں خواب دیکھ رہا ہوں؟
7۔بنٹی کی شادی میں کسی کی جویلری پسند آ گئ تمہیں کیا ؟
8۔آفس میں اتنا ٹینشن ہے اور تمہیں مستی سوجھ رہی ہے؟
9۔اوہ جھلی کتنی بار کہا ہے کہ سیر یل مت دیکھا کر۔?
10۔آج پھر گاڑی ٹھوک دی ہے نا ؟
11- قسم لے لو جان بینک کارڈ میں کچھ بھی باقی نہیں بچا
لیکن فا ئنلی جسکو دس تولہ سونا انعام ملا اسکا جواب بڑا ہی خطرناک قسم کا تھا
12- " I Love You Too – But Who Are You "
????