working-carefully-focus-trick-how-to

کام کو توجہ سے کرنے کے چند سنہری اصول ۔۔۔


کام کو توجہ سے کرنے کے چند سنہری اصول جن کو اپنانے سے ہم اپنے کام کو بہترین طریقے اور چند ہی منٹوں میں سرانجام دے سکتے ہیں

ہم سب کسی ناکسی حد تک کام کو مختصروقت میں کرنا چاہتے ہیں۔ لیکن بدقسمتی سے سارے کام ایک وقت پر نہیں ہو پاتے ۔ملٹی ٹاسکینگ صرف چند کاموں تک ہی محدود ہوتی ہے۔مثال کے طور پر جب آپ ایک آہم رپوٹ پر کام کر رہے ہوں تو آپ ایک آہم فون کال وصول نہیں کر سکتے کیونکہ یہ دونوں کام ہی توجہ چاہتے ہیں۔ اس طرح ایک وقت میں مختلف کاموں کو کرنے کی ہماری کوشش بےکار جاتی ہے۔ کیونکہ انسانی دماغ ایک وقت میں ایک ہی کام صیح طریقے سے کر سکتا ہے۔کیونکہ ایسے کام ہماری ذہنی صلاحیتوں کو استمال کرتے ہیں۔ ایک کام سے توجہ ہٹا کر فورن دوسرے کام کی طرف کرنے سے سوچ کے بہاو میں تبدیلی واقع ہوتی ہے۔ اس سے ہمارے دماغ کو دبارہ کام کرنا پڑتا ہے۔ دماغ کو بار بار اس حالت میں لانے سے کام کے معیار میں کمی آتی ہے۔ کاموں کو آچھے طریقے سے مکمل کرنے کے چند اہم  اور سنہری اصول مدرجہ ذیل ہیں۔

سنہری اصول

http://www.urdupoint.com/cooking/detail/tips/meal-tips/sakht-paneer-ko-naram-karna-989.html

  1. دن ختم ہونے کے بعد اپنے اہم کاموں کی فہرست بنایں
  2. ترجیحات کی بینا پر کاموں کو مکمل کریں
  3. ایک کام  کو مکمل کرنے کے بعد دوسرے پر توجہ دیں

اسی طرح اپنے تمام کام مکمل کریں کام کو تیزی سے کرنے اور کام کے معیار کو بڑھانے میں یہ اصول ہماری مدد کریں گے۔