beauty-tips-urdu

چہرے کی خوبصورتی کے لیے آزمودہ ٹوٹکے


چہرے کی خوبصورتی  خواتین کی اوّلین ترجیح ہوتی ہے۔ کسی بھی دعوت میں شرکت سے پہلے خواتین بیوٹی پارلر کا رخ لازمی کرتی ہیں۔ وہاں وقت کے ساتھ ساتھ پیسوں کا ضیاع بھی ہوتا ہے۔ وقتی طور پر تو آپ کی جلد خوبصورت نظر آتی ہے مگر تھوڑے ہی عرصے کے بعد پھر ویسے ہی ہو جاتی ہے کیونکہ جو کریمیں استعمال کی جاتی ہیں۔ اُن میں موجود کیمکل آپ کی سکن کو خراب کر دیتے ہیں۔ ان سب سے بچاو کے لیے ہم آپ کو گھریلوآزمودہ ٹوٹکوں کے بارے میں بتائیں گے جن کے استعمال سے آپ کو بہترین نتائج حاصل ہونگے۔

  1. چینی کو پیس کر ایک ڈبے میں رکھ لیں۔پھر ہر 5 یا 4 دن کے بعد منہ دھوتے ہوئے صابن لگا کر چٹکی بھر پسیی ہوئی چینی چہرے پرلگائیں اور مساج کریں خاص کر کے وہاں جہاں بلیک ہیڈز ہوتے ہیں۔ ہلکا سا مساج کرنے کے بعد چہرے کو تازہ پانی سے دھو لیں۔آپ کا چہرہ صاف اور شفاف لگنے لگے گا۔
    Grinded-suger
  2. سیب کا رس ایک کھانے کا چمچ
    Apple-juice
    لیموں کا رس ایک چوتھائی کھانے کا چمچ
    lemon-juiceدونوں کو ایک پیالی  میں اچھی طرح سے مکس کر کے  چہرے پر لگا لیں اور ہلکے ہاتھ کا مساج کریں۔ ۔بیس منٹ تک  چہرے پر لگا رہنے دیں۔ اس کے بعد معیاری صابن سے منہ دھو لیں۔
  3. فریش ملک بوائل کرنے سے پہلے اس کے اوپر جو تہہ آجاتی ہے. وہ  چہرے پر لگانے سے سکن صاف اور چمکدار ہو جاتی ہے۔
    fresh-milk
  4. بیسن پاوڈر ، ذرا سی ہلدی اور اگر شہد ہو تو وہ بھی۔ اگر نہ ہو تو باقی کی چیزوں میں فریش ملک ڈال کر پیسٹ بنا لیں اور بیس منٹ تک  چہرے پر لگا  کر رکھیں. اس سے بھی چہرہ حسین اور شاداب نظر آتا ہے
    امید ہے کہ ان ٹوٹکوں کے استعمال سے آپ کو فوائد حاصل ہو نگے۔مزید معلومات کے لیے ہم سے رکنیت حاصل کریں اور تبصرے کے ذریعے اپنی ٰقیمتی آراہ سے آگاہ کریں۔شکریہ۔
urdu, ghomti, pakistan, indain, tips, tricks, home, homemade, beauty, health, milk, haldi, benefits, fresh, honey, lemon, juice, layer, sugar, blackheads, whiteheads, grind, paste, thing, face, beautiful, mixture, minutes, boil milk, fresh milk, south, asian, home remedies, Gram flour, chickpea powder, basin, turmeric powder.

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا. ضرورت کے کھیتوں ک* نشان لگا دیا گیا ہے

Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.