watermelon-benefits

تربوز کے فوائد


تربوز صرف گرمیوں کا پھل ہی نہیں بلکہ قدرت کی طرف سے کسی نعمت سے کم نہیں۔تربوز کھانے میں لذیز ہونے کے ساتھ ساتھ جسم میں پانی کی کمی کو بھی پورا کرتا ہے اور بہت سی بیماریوں سے بچاوْ کا باعث بھی بنتا ہے۔ ماہرین کے مطابق تربوز جلد کو تروتازہ رکھنے کے ساتھ ساتھ  گرمیوں میں جلد کی نمی کو برقرار رکھتا ہے۔اس کے علاوہ تربوز کے درج ذیل فوائد ہے۔

وٹامن C

تربوز کے ایک کپ جوس میں تقریباً 25% وٹامن c موجود ہوتا ہے۔وٹامن c نہ صرف جلد کو نرم و ملائم رکھتا ہے بلکہ اس میں ایسے Antioxident موجود ہوتے ہیں جو جسم میں قوت مدافعت کو بڑھاتے ہیں۔

کینسر کا علاج

تربوز بہت سی اقسام کے کینسر کے خلاف بھی مفید ہے۔تربوز کا استعمال جسم میں ایسے Antioxident  کی تعداد کو بڑھاتا ہے۔جو کینسرکی کئی اقسام کو جسم میں بڑھنے سے روکتا ہے۔

بینائی میں اضافہ

تربوز میں وٹامن اے  A کی بھی خاصی مقدار موجود ہوتی ہے۔اسے کھانے سے نہ صرف نظر تیز ہوتی ہے بلکہ آنکھوں کی کئی بیماریوں سے محفوظ رکھتا ہے۔

vision

کنٹرول ہائی بلڈ پریشر

اس کے علاوہ تربوز میں Amino Acids کی بھی کافی مقدار موجود ہوتی ہے۔جو ہائی بلڈ پریشر کو نارمل رکھنے میں کافی مدد ملتی ہے۔

blood-pressure

تھکان دور بھگانا

تربوز میں وٹامن B کی خاصی مقدار موجود ہوتی ہے۔جو جسم سے تھکان کو  ختم کرتی ہے۔

tiredness

اس کے علاوہ تربوز دل کے امراض، دمہ اور موٹاپے جیسی بیماریوں میں بھی مفید ہے


جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا. ضرورت کے کھیتوں ک* نشان لگا دیا گیا ہے

Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.