6

انسانی تاریخ میں لوگوں کا سب سے بڑا اجتماع


ورلڈ سیریز جشن انسانی تاریخ میں صفوں پرمشتمل لوگوں کا ساتواں سب سے بڑا اجتماع

حکام کے اندزہ کے مطابق یہ کہا جا سکتا کہ 5 لاکھ افراد پرمشتمل شکاگو شاوک پریڈ اور جمعہ ریلی، جو انسانی تاریخ میں ساتواں سب سے بڑا اجتماع بناے کا اندزہ ہے۔اس اجتماع میں لوگوں نے صفوں میں کھڑے ہو کر شاوک پریڈ کی۔۔۔۔۔ اور یہ احساس کروایا کہ کسی بھی کام کو کرنے کے لیے متحد ہونا ضروری ہے۔جب ہم متحد ہو کر کسی بھی مسُلے کو آسانی سے حل کر سکتے ہے۔۔