Bill-Gates-letter

بل گیٹس کا خط


علی نے مائیکروسافٹ یو ایس میں ایک جاب کے لیے درخواست دی، کچھ دن بعد اسکو ایک لیٹر موصول ہوا جو کہ انگلش میں لکھا ہوا تھا۔

Dear Mr. Ali

You do not meet our requirements.
Please do not send any further correspondence.
No phone call shall be entertained.

Thanks,
Bill Gates
علی نے اس لیٹر کو کچھ اس طرح پڑھا۔

Dear Mr. Ali
پیارے علی بھائی

You do not meet.

آپ تو ملتے ہی نہیں ہو۔
our requirements.

ہم کو تو ضرورت ہے۔

Please do not send any further correspondence.

اب مزید لیٹر ویٹر بھیجنے کی کوئی ضرورت نہیں ہںے۔

No phone call.

فون کال کی بھی کوئی ضرورت نہیں ہںے۔

shall be entertained.

بہت خاطر کی جائے گی۔
Thanks,

بہت بہت شکریہ۔

Bill Gates
تمہارا اپنا بل گیٹس

😝😝😁😁😁😝😝

bill gates, application, letter, Urdu, ghomti, English, Microsoft, software house, online, latest, job, call, phone, thanks, entertained, requirement, ali, after, some, days, short, story, funny, hilarious, Redmond, silicon valley,


جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا. ضرورت کے کھیتوں ک* نشان لگا دیا گیا ہے

Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.