boy-proposel-girl

لڑکی کو امپریس کرنے کا نیا طریقہ


??? ? ??
لڑکا: میں آپ سے شادی کرنا چاہتا ہوں۔ ???

لڑکی: تم جانتے ہو میں وکیل ہوں ایسے پرپوزل عام لڑکیوں کو دیا کرو سمجھے۔???
boy-propose-girl

لڑکا:اچھا  میں محمد اشفاق ولد عبدالمنان، ساکن چک سترہ ڈی بی، تحصیل خرم آباد، ضلع خانیوال، موجودہ پتہ، مکان نمبر 483، گلی نمبر 61، آئی ٹین ون اسلام آباد، اپنی پوری دل جمعی اور ہوش وحواس میں بغیر کسی تیسرے فرد کے دباو یا خوف کے اپنے تمام فیصلے کرنے کا قانونی اور شرعی حق رکھتے ہوئے آپ یعنی مسمات علینا علوی بنت سلیم علوی، فلیٹ نمبر 6، بلاک نمبر 24، ڈپلومیٹک انکلیو 2، پی ایم کالونی، اسلام آباد کو اپنے دل و دماغ کو حاضر ناضر جان کر مکمل ہوش و حواس میں اعلانیا بتانا چاہتا ہوں کہ میں اپنے قول و فعل کا خود ذمہ دار ہوں اور امی ابو کی  بھرپور خواہش کا احترام کرتے ہوئے آپ کو اپنے ہونے والے بچوں کی والدہ کے طور پر دیکھنا چاہتا ہوں اور اس کے علاوہ آپ کو انکار کرنے کا پورا حق دیتا ہوں اور آپ اس حق کو کسی طرح بھی استعمال کرنے میں آزاد ہیں تو آپ مسمی محمد اشفاق ولد عبدالمنان کی شرعی طریقے سے زوجہ بننے کے لیے راضی ہیں؟؟???
.
لڑکی: امی ابو کو کل بھیجو گے یا پرسوں..?

boy, girl, fuuny, love, story, urdu, kakani, mazahiya, hahah, lol, pakistan, pakistani, law, lawyer, short, joke, laughing, propose, proposel, father, mother, city, street, ishfaq, Abdul Manan, heart, brain, mind, love story, right, wife, nikah, indian, south, asian, hilarious, comic, latest, online.