boy-girl-loves-images

الله رکھی کے پیچھے ہوا الله رکھا دیوانہ


میرے دل میں دھوم جس لڑکی نے مچا رکھی ہے

نام اُس شوخ حسینہ کا اللہ رکھی ہے

میں اللہ رکھا ہوں ، وہ الله رکھی ہے

شا ید الله نے وہ میرے لئے بنا رکھی ہے

کہتے ہیں کہ  رکھی ہوئی چیز ہی کا م آ تی ہے

اس لئے میں نے بھی رکھی سے لگارکھی ہے

اب حقیقت تو یہ بتلانے کے لئے ر کھی ہے

کہ رکھی نے راتو ں کی نیند اڑا رکھی ہے

یہ کیا تم نے رکھی رکھی لگا رکھی ہے ؟

کم بخت رکھی نے تو کسی اور سے لگا رکھی ہے.

comic love poetry,funny poetry, funny love poetry

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا. ضرورت کے کھیتوں ک* نشان لگا دیا گیا ہے

Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.