exams-season

ایگزامیز سیزن📘 📖( اردو لطیفے😅)


ایگزامیز سیزن مضحکہ خیز اردو لطیفے پڑھیں اور اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں.

 

exam-season

کسی کے ا جڑے با ل دیکھو تو

غر بت کی مہر لگا نے سے پہلے

ایک با ر ضر و ر پو چھیئے گا کہ

بھئی امتحا ن تو نہیں چل ر ہے؟😁 😆 😅

friends-in-exam

یا ر میری کوئی تیا ری نہیں

یا ر میں نے کچھ نہیں پڑ ھا

بو ل بول کر کوئی میسنا

دوست 👥 ٹا پ کر جاتا ہے.😜 😝

best-friend

آ پ کا بیسٹ فرینڈ 👭 وہ ہوتا ہے

جو پیپر سے دس منٹ پہلے

آ پ تو وہ ٹا پک سمجھا دیتا ہے

جو ٹیچرز پو را سمسٹر نہیں سمجھا پا تے😁 😆 😅

group-study

گرو پ اسٹڈی سے کچھ

آ ئے یا نہ آ ئے

لیکن اس با ت کا یقین ضرورآ جاتا ہے

کسی کو کچھ نہیں آ تا😆 😅 😉

angry-relatives

جب ر شتہ دا ر تمہارے خلا ف بو لنے لگیں

تو سمجھ جاََ و کہ !

تم ترقی کر ر ہے ہو.🙌😋


جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا. ضرورت کے کھیتوں ک* نشان لگا دیا گیا ہے

Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.