little-smile

تھوڑا مسکرا ئیں??


تھوڑا مسکرا ئیں اردو لطیفے پڑھیں اور دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں.

pando-husband

پینڈو شادی کے اگلے دن بیوی سے

جھگڑا کر رہا تھا

لوگو ں نے پوچھا تو بو لا؛

ا نے میری چا ئے وچ تعویز ملا یا ا ے

بیوی روتی ہو ئی غصے ? سے بولی:

او تعویز نہی ٹی بیگ سی?

doctor-patient

مر یض: میری دور کی نظر کمزور ہے

ڈاکٹر: وہ آ سما ں پرکیا ہے؟

مریض : چا ند

ڈاکٹر: تے انی دیا

اِس تو اگے فرشتے دیکھنے آ?

nail-paint-joke

لڑکی:میری سالگرہ کا تحفہ کہاں ہے

لڑکا:وہ سڑک په لال رنگ

کی کار دیکھ رہی ہو؟

لڑکی خوشی سے ! wow

لڑکا: بلکل اسی رنگ کی نیل پالش

لایا ہوں!! ??

husbans-wife-joke

بیوی شوہر سے

بیوی : میری طرف منہ کر کے

سو ئیں مجھے ڈرلگتا ہے۔

شوہر : اچھا تو بس تم نے ہی جینا

ہے, میں بےشک ڈر ڈر کے مر جا ؤں??

crying-baby-joke

آ ج کل روتے ہوئے بچے کو

مو با ئل فون ایسے تھما دیا جا تا ہے

جیسے ایمرجنسی وارڈ میں

بچے کو آ کسیجن کی ضرورت ہو.