facebook-ka-nasha

فیس بک کا نشہ 😜😁


کلا س روم میں پڑھا ئی کے دو ران
پچھلی سیٹوں پر بیٹھے ایک لڑکے نے
اپنے موبائل پر اپنا فیس بک اکاونٹ کھولا،
جیسے ہی اسکا اسٹیٹس آن لائن شو ہوا
پروفیسر صا حب نے جو کہ لیپ ٹا پ پر
آن لا ئن تھے کمنٹ کیا کہ !
نالا ئق انسان کلا س سے نکل جاؤ 😀😀
آفس میں بیٹھے پرنسپل نے پرو فیسر کے کمنٹ
کو لا ئک کر کے اسکی تائید کر دی.
دوست نے یہ ما جرہ دیکھ کر کمنٹ کیا !
او ئے ٹینشن نہ لے کیفے میں آ جا
سموسے کھا تےہیں😁😜
ماں نے گھر سے کمنٹ کیا ! نکمے انسان
کلاس نہیں لینی تو سبزی لے کر گھر آجا
با پ نے دفتر سے کمنٹ کیا !
دیکھ لی اپنے لا ڈلے کی حرکتیں .
تمہا رے پیا ر نے ہی اسے بگا ڑ دیا ہے.😠
گرل فر ینڈ نے کمنٹ کیا . دھو کے با ز تم
نے تو کہا تھا کہ تم کا لج نہیں گئے ہسپتال میں ہو ،
دادی کی حا لت بہت خرا ب ہے۔
آخری سٹیج پر ہے اس لیے ملنے نہیں آ سکتا۔
اسی وقت دادی نے بھی کمنٹ کیا
او بیڑا غرق ہو تیرا بے غیرتا ! 👿
کیوں دادی مارنے پر تلے ہو؟


جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا. ضرورت کے کھیتوں ک* نشان لگا دیا گیا ہے

Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.