facebook-girls

فیس بک پر ٹیگ کر نے کی عادت


فیس بک بند ہونے کے بعد
"امی ادهر آئیں پلیز"
اس نے ماں کو آواز لگائی
"پاپا آپ بھی آئیں"
"بھائی آپ بھی میرے کمرے میں فوراً پہنچو"
"آپی آپ کدهر رہ گئی جلدی آئیں"
"خالہ جلدی آئیں یہاں"
"علی تم بھی جلدی آو "
"عمیرہ تم کہاں مر گئی جلدی سب میرے کمرے میں آو"
وہ آواز پہ آواز لگا رہی تھی۔
ماں، باپ، بڑا بھائی، بڑی بہن، خالہ، چھوٹا بھائی، چھوٹی بہن سبھی دوڑے دوڑے اندر آئے۔
"یہ دیکھیں میں نے میک اپ کیا ہے کیسی لگ رہی ہوں..؟"

make-up-girl-

اس نے سب کی طرف متجسس ہو کے دیکھا
سب نے واہ واہ کی اور باہر نکل گئے.
نوٹ: پریشان ہونے کی کوئی بات نہیں بے چاری کو ٹیگ کرنے کی عادت تھی. 😛 😜

Funny, urdu, story, facebook, tag, girl, make up, hilarious, joke, status, tagging, fun, friends, news, tricks, humor, daily, ghomti, latest, viral, mazahiya, zabaradast, haha, hahaha, lol, laugh, comedy, tags, pakistani, pakistan, india, indian, south, asian, hindi, desi, punjab, kahani, kahanian, mazak, mazakia, mazakiya, FB

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا. ضرورت کے کھیتوں ک* نشان لگا دیا گیا ہے

Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.