urdu-jokes

فن مستی مزاح


کیا آ پ لطیفوں کی تلا ش میں ہیں.؟ تو پڑھئیے فن مستی مزاح اور دن خوشگوار بنا ئیے۔

pathan-joke

لوکل بس میں ایک پٹھان پورے سفرمیں ا پنی بیوی کو پکڑ کر بیٹھا ہوا تھا.

کسی نے پوچھا:

بیوی کو کیوں پکڑا ہوا ہے؟

پٹھان غصہ ہوکر بولا:بے وقوف.

اوپر دیکھوکیا لکھا ہے؟

اپنے قیمتی سامان کی خود حفاظت کریں.? ?‎

hen-teacher-dog-joke

ایک مرغی نے ایک بطخ سے شادی کرلی

مرغا: ہم مرگئے تھے کیا؟

مرغی: میں تو تم.سے ہی شادی کرنا چاہتی تھی

مگر امی ابو کی خواہش تھی کہ لڑکا نیوی میں ہونا چاہیئے????

brother-sister-joke

آ ج بہن سے پا نی کا گلا س

مانگا تو کہتی

یادہے 2015 میں ،

میں بر یا نی منگوا ئی تھی۔

اور تم نے لا کر نہیں دی تھی۔ ? ?

teacher-dog-joke

تین چیزوں کو کبھی مت چھیڑنا

کتے کو

میتھس کے ٹیچر کو

اور خا مو ش بیٹھی پھوپھو کو? ?

facebook-joke

فیس بک پر ان لوگو ں کی

سا لگرہ بھی بڑی دُھوم دھا م

سے منائی جا رہی ہوتی ہے

جن کو گھر والے کہتے ہیں

تو تے نہ ای جمدا ں تے ٹھیک سی? ? ?

Funny, urdu, story, facebook, tag, girl, make up,
hilarious, joke, status, tagging, fun, friends, news, tricks, humor, daily, ghomti, latest, viral, mazahiya, zabaradast, haha, hahaha, lol, laugh,comedy, tags, pakistani, pakistan, india,indian, south, asian, hindi, desi, punjab, mazak, mazakia, pathan, teacher, mazakiya, FB