fun-time

تفریح میلہ


تفریح میلہ اُردو لطیفے پڑھیں اور اپنے دو ستو ں کے ساتھ شیئر کر کے

اپنا ماحو ل خو شگوار بنا ئیں.

panama-joke

اے خدا میرے ابو

سلا مت رہیں 😆 😅

molvi-girlfriend

ایک مولوی کی معشوقه تھی . مولوی نے اسے را ت با رہ

بجے کا ٹائم دیا وہ انتظار کرتا رہا لیکن وو بارہ بجے ملنے نہیں آ ئی

جب اس سے صبر نہ ہوا تو اس نے مسجد کے سپیکر🔊 میں اعلان کیا! ضروری اعلان ہے

را ت کے با رہ 🕛 بج چکے ہیں.

مو منو: خدا سے ڈرو اور اپنے وعدے پو رے کرو.😜 😝

women-joke

وہ عورت جو ایک منٹ میں بات ما ن لے ، وہ ما ں

جو تین منٹ میں، وہ بہن

جو پا نچ منٹ میں، وہ 👧 بیٹی

اور جو بار بار کہنے پر بھی نہ ما نے

وہ بہری ہے

خوا نخوا ہ شریک حیات کو بد نا م نہ کریں😈

doctor-patient

ڈ ا کٹر مریض کے معا ئنہ کے بعد

کوئی پرا نی بیما ری ہے . جو اندر ہی اندر آ پ کی

صحت اور ذہنی سکون تبا ہ کر رہی ہے.

مریض:آ ہستہ🔇 بو لیں ،

با ہر ہی بیٹھی ہے.😶😂

baby-joke

آج کل جب بچو ں کو گر می لگے

تو والد ین AC لگوا دیتے ہیں

مگر جب ہمیں گر می لگتی تھی

تو ہماری ٹنڈ 👶 کروا دی جاتی تھی.😢😀 😃

phd-joke

ٹیچر: شلوار کے نا ڑے کو انگلش میں کیا کہتے ہیں؟

پپو: پی ایچ ڈی

ٹیچر👩 : حیرا نگی سے،

وہ کیسے؟؟؟

پپو : پی ایچ ڈی کا مطلب ہے

پا جا مہ ہو لڈنگ ڈ یوا ئس😅😝

Funny, urdu, story, facebook, tag, girl, make up,
hilarious, joke, status, tagging, fun, friends, news, tricks, humor, daily, ghomti, latest, viral, mazahiya, zabaradast, haha, hahaha, lol, laugh,comedy, tags, pakistani, pakistan, india,indian, south, asian, hindi, desi, punjab, mazak, mazakia, pathan, teacher, mazakiya, FB, panama


جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا. ضرورت کے کھیتوں ک* نشان لگا دیا گیا ہے

Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.