asif-ali-zardari-funny-story

واحد نیکی? ? ? ?


میری واحد نیکی:
ایک عورت سڑک کے کنارے گود میں بچے کو لیے کھڑی رو رہی تھی
میں نے پوچھا کیا بات ہے؟
وہ بولی بچہ بیمار ہے ڈاکٹر کی فیس اور دوا ? کے پیسے نہیں ہیں
میں نے جیب سے 1000 کا ایک نوٹ دیا اور کہا جاؤ ڈ ا کٹر کو فیس دو اور دوا لے لو باقی پیسے واپس دے دو
وہ گئی اور کچھ دیر بعد 500 روپے واپس دے دیے اور ساتھ دعائیں
میں مسکرایا ? اور اس کا شکریہ ادا کیا
نیکی کبھی رائیگاں نہیں جاتی
اس کو بچے کہ علاج اور دوا کے پیسے مل گۓ
اور
میرا جعلی نوٹ چل گیا ?
(آصف علی زرداری کی کتاب ? " میرا بچپن " سے اقتباس)
? ? ? ?

Funny, urdu, story, facebook, tag, girl, make up,
hilarious, joke, status, tagging, fun, friends, news, tricks, humor, daily, ghomti, latest, viral, mazahiya, zabaradast, haha, hahaha, lol, laugh, comedy, tags, pakistani, pakistan, india, indian, south, asian, hindi, desi, punjab, mazak, mazakia, pathan, teacher, mazakiya, FB, story, kahani, asif, ali , zardari, short, online, asif ali zardari