funny-jokes

مزا حیہ چٹکلے


پڑھیَے مزا حیہ چٹکلے اور ہںستے جا ئیے۔

boy-girl

لڑکی : کیا کرتے ہو؟

لڑکا :C.A

لڑکی : Wow😮 😲

Chartered Accountant

لڑکا : ارے نہیں پگلی۔

Complete Aaram

love-joke

مجھے ما مو ں پکا رے ہیں

میری معشوق کا لڑ کا

اُسے گودی اُٹھا تا ہوں !

تو آ نکھیں بھیگ جاتی ہیں😢

mother-joke

لڑکے اپنے موبائل کی

حفا ظت ایسے کرتے ہیں !

جیسے امی اپنے

جہیز کے برتنوں کی

کیا کرتی ہیں.😜 😝

study

آج کل جس عمرمیں لڑکے

لڑکیاں محبت میں ناکامی پر

خو د کشی کر تے ہیں۔

اس عمر میں ہم !

اس کشمکش میں مبتلا رہتے تھے کہ

سا ئنس رکھیں یا آ رٹس ?😒😌

fat-wife

ایک آ دمی کی بیوی بہت موٹی تھی.

دو نو ں میں لڑا ئی ہو رہی تھی .پڑو سن

میں سے ایک عورت نے کہا : مت لڑو

میاں بیوی گا ڑی کے دو پہیے ہوتے ہیں

میاں نے جواب دیا : وہ گا ڑی کیا خا ک چلے گی

جسکا ایک پہیہ مو ٹر سا َئیکل اور دوسرا ٹریکٹر کا ہو. 😁 😆

Funny, urdu, story, facebook, tag, girl, make up,
hilarious, joke, status, tagging, fun, friends, news, tricks, humor, daily, ghomti, latest, viral, mazahiya, zabaradast, haha, hahaha, lol, laugh,comedy, tags, pakistani, pakistan, india,indian, south, asian, hindi, desi, punjab, mazak, mazakia, mazakiya, FB

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا. ضرورت کے کھیتوں ک* نشان لگا دیا گیا ہے

Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.