joke-story

پا ر ٹی میں بنا تحفہ آ نےکا انجا م? ?? ?


???????
ایک آدمی کسی کی شادی پہ مدعو تھا.marriage-house
جب وہ ہوٹل پہنچا تو اس نے دیکھا دو دروازے ہیں دروازے پر لکھا تھا
1 – دلہن کے رشتے دار?
2 – دولہا کے رشتے دار?
اُسے ہنسی آئی اور دولہا کے کے رشتے دار والے دروازے سے اندر داخل ہو گیا آگے پھر دو دروازے نظر آئے
1 – خواتین کے لئے
2 – مردوں کے لئے
مزید ہنسنے لگا کہ یہ کیا تماشہ ہے اور دوسرے دروازے سے اندر چلا گیا آگے پھر دو دروازے تھے
1 – جو تحفہ لیکر آئے ہیں?
2 – جو بنا تحفہ کے آئے ہیں
اب تو ہنس ہنس کر اُس کا برا حال ہوگیا بنا تحفے کے تھا اس لئے دوسرے دروازے سے اندر داخل ہو گیا اچانک ہنسی رک گئی کیونکہ اب وہ پھر وہاں کھڑا ہوا تھا جہاں سے داخل ہوا تھا۔?? ? ??

Funny, urdu, story, facebook, tag, girl, make up, hilarious, joke, fun, friends, news, tricks, humor, daily, ghomti, latest, viral, mazahiya, zabaradast, haha, hahaha, lol, laugh,comedy, tags, pakistani, pakistan, india, indian, south, asian, hindi, desi, punjab, kahani, kahanian, mazak, mazakia, mazakiya, FB