working-carefully-focus-trick-how-to

چند لمحات کے لیے ہاتھوں کو خاص انداز میں رکھنے سے جسم میں کیا تبدیلی آتی ہے؟


اگرآپ مسلسل ایک انجانےخوف ،سردرد اورذہنی تناوُ کا شکاررہتے ہیں تودرج ذیل بتائی گئی ورزش کرکےآپ ان سےنجات حاصل کرسکتےہیں۔ ہالینڈ اورچین کے ڈاکڑزکا کہنا ہےکہ اس طرح کی مختلف ہاتھوں کی ورزش کرنے سے ذہنی تناٗو میں حیرت انگیز کمی واقع ہوتی ہے،ساتھ ہی ساتھ سردرد بھی ٹھیک ہوجاتا ہےاورہم اپنی صحت کا خیال بھی اپنے ہی ہاتھوں سے رکھ سکتے ہیں۔ بس تھوڑی عقلمندی استمعال کرنے سے ان بیمارِیوں سے باآسانی بچا جا سکتا ہے۔

  1. شہادت اورانگوٹھےکی انگلیوں کےکونوں کوجوڑکربیٹھیں اور باقی تنیوں انگلیوں کو باہر کی طرف رکھیں،ان میں تھوڑا سا خم بھی آجائے تو کوِئی بات نہیں ہے۔اسی حالت میں چندمنٹ بیٹھیں ،جسم میں توانائی  آئےگی اورآپ اپنےآپ کو ہلکا پھلکامحسوس کریں گے۔ یہ ورزش آپ دن میں کسی بھی وقت کرسکتے ہیں لیکن صبح سویرے کرنے سے اس کے زیادہ فوائد حاصل ہوتےہیں۔images
  2.  دائیں ہاتھ کومٹھی کی ما نںد بند کرِیں پھربائیں ہاتھ کو بںد مٹھی کےاوپررکھیے۔ایسا کرنے سے آپ ذہنی تناوُ سے نجات حاصل کر سکتے ہیں۔hands-exercise
  3. داہُیں ہاتھ کے انگوٹھے کو باہُیں ہاتھ کے انگوٹھے سے جوڑیں۔پھر دونوں ہاتھوں کی شہادت کی انگلیون کوآپس میں جوڑیں۔ پھر درمیانی انگلیوں کو آپس میں ملا یُں۔اس سے انجانے خوف سے نجات حاصل ہو گی۔

،ان طریقوں پر عمل کرنے سے آپ ان بیماریوں سے چھٹکارہ حاصل کرسکتے ہیں۔اس کے علاوہ  صبح سویرے کی سیر کرنے سے بھی ہم سر درد اور ذہنی تناوُ سے چھٹکارا حاصل کر سکتے  ہیں۔
ذرائع: http://dailypakistan.com.pk/education-and-health/07-Nov-2016/473408