joke-cover

مزاح ہی مزاح


مزا حیہ اُردو لطیفے پڑھیں اور اپنا مو ڈ خوشگوا ر بنا ئیں.

boy-girl-joke

پولیس آ دمی سے

پا رک میں ایسے کیوں بیٹھے ہو؟

آدمی : ہم د و نوں شادی شدہ ہیں۔

پو لیس : تو گھر میں بیٹھو۔۔۔

آدمی : یار ! اِسکا شوہر اور میری

بیوی برُا منا تے ہیں.?

funny-joke

پھپھو تو ویسے ہی بدنام ہے،

ورنہ! اصل فسا د کی جڑ تو مامیاں

اور چاچیاں ہوتی ہیں.? ?

sad-girk-joke

چھٹی والے دن بندہ سوچتا ہے

آج مجھے چھٹی ہے میں نے آرام

کرنا ہے.

اور گھر والے سوچتے ہیں آ ج اسِے

چھٹی ہے آج ہم آ را م کر یں گے.?

girls-shopping-joke

دکا ندار عورت کو کپڑے

دکھا د کھاکر تھک گیا اور بولا :

معزرت بہن! ہما رے پاس آ پکی پسند

کا کپڑ انہیں ہے.

عورت: کوئی بات نہیں، میں تو ویسے

بھی دو پٹہ پیکو کروانے آ ئی تھی? ?

husband-wife-joke

بیوی ! اجے سنتے ہو

آج ہما ری شادی کی دسو یں سا لگرہ

ہے ہمیں کیا کرنا چاہیے؟

شوہر: اس عظیم حا د ثے کی یا د میں

دس منٹ کی خا مو شی اختیار کر نی چاہیے.

girl.joke

لڑ کیاں ا تنا ا پنی رُخصتی میں

بھی نہیں روتیں! جتنا۔۔

ساڈا چڑیا ں دا چمبا

سُن کر روتی ہیں..۔

funny, urdu, hahaha, hilarious, comic, Ghomti,Urdu, funny jokes, jokes,pakistani, asian, mazak, mazakia, mazakiya, FB, latest, viral, mazahiya, zabaradast, haha, lol, laugh,indian, south