urdu-jokes

اُردو لطیفے


مزا حیہ اُردو لطیفے

girls-hostal

بچہ : ماما مجھے اس دکان سے پٹاخے لینے ہیں .

ماں : بیٹا یہ دکان نہیں گرلزہوسٹل ہے۔

بچہ : مگر کل پاپا کل اپنے دوست کو بتا

رہے تھے کہ شہر کے سا رے پٹاخے

اسی دکان سے ملتے ہیں ۔

husband-wife-jokes

بیوی شو ہر سے

بیوی: تم ساری دنیا میں بھی ڈھونڈو

تو مجھ جیسی دوسری نہیں ملے گی۔

شوہر : تم کیا سمجھتی ہو؟

میں دوسری بھی تم جیسی ہی ڈھونڈو

گا! کمال کرتی ہو۔

marasi-desire

مراسی دی خوا ہش

مراسی: میرے پتر مینوں اوتھے

دفنائیں جتھے ہرویلے بندے آ ندے

جا ندے سلام کرن۔

پتر : ابا فر جی ٹی روڈتے نا دفنا دیئے ، قبر دی قبرتے جمپ دا جمپ۔

miss-kaka-joke

مِس اور کاکا

مِس : کل اسکول کیوں نہیں آ ئے تھے؟

کاکا : گر گیا تھا اور لگ گئی تھی۔

کہاں گرے اور کہاں لگی ؟

کاکا : تکیے پر گرا اور آ نکھ لگ گئی تھی۔

husband-wife

جہاں بھی جاؤ قصے ہیں بیوی کے

کوئی لا کر رو رہاہے

کوئی لانے کے لئے رو رہاہے۔

funny-joke

حو صلہ کو ہو نسلا

گھاس کو گھانس

کھانسی کو کھنسی

سا ئیکل کو سیکل

دیگچی کو دیچگی

کہنے وا لے

جب رمضان کو" رمادان" کہیں

تو ان کے دا نت توڑ دینے چا ہیئں۔

wapda-joke

لوگ اس وقت بھی روزے رکھتے تھے

جب بجلی ا یجاد نہیں ہوئی تھی.

لہذا روزے رکھیں

زیادہ ٹرٹر نہ کر یں

منجانب :- واپڈاحکام

girl-mother-joke

ماں کیامیری ناک چپٹی ہے؟

ماں : نہیں بے بی

بیٹی: کیا میں ہاتھی کی طرح موٹی ہوں؟

ماں : نہیں بیٹی

بیٹی: کیامیرا رنگ کالا ہے؟

ماں : نہیں تو بہت پیاری ہے

بیٹی : تو پھر لوگ کیوں کہتے ہیں کہ تم اپنی ماں جیسی لگتی ہو؟

ماں : لاواں جتی!! بے غیرت جئ! موٹی ، پھینی، کالی

پھوپھی تے گئی اے ساری۔