home-made-kitchen-tips-for-hair-fall

گرتے بالوں کا حل


اب گھرمیں بنائیں گرتے بالوں کاماسک اورپائیں حیرت انگیز فوا ئد اور وه بھی صرف چنددنوں میں-

hair-loss-issue
بالوں کا گرنا مردوں اورعورتوں میں دیکھا جانے والاعام مسئلہ ہے. بالوں کےگرنے کی وجہ سے زیادہ تر لڑکیاں پریشان ہو جاتی ہیں.وه فوری طور پربالوں کے گرنے کےاسباب جاننے کے بجائے بالوں کو گرنے سےروکنےکاحل تلاش کرنے لگتی ہیں-
بالوں کے گرنے کے اسباب:

  • پروٹین غذا کی کمی
  • وٹامن A اور وٹامن Bکی کمی
  • آئوڈین کی کمی
  • دباوٴ، بے چینی اور پریشانی بالوں کے جھڑنے کی اہم وجہ ہو سکتے ہیں

بالوں کے گرنے کاحل:
بالوں کی بڑھوتری کے سب سے اہم عناصر  پانی ،خوراک اوروٹامن بی ہیں۔ان تمام اجزاء کا آپ کی خوراک میں شامل ہونا لازم ہے۔جیسے پھلیاں، دہی، بادام،مچھلی اور وٹامن وغیرہ۔ اس پوسٹ میں بالوں کو گرنے سے روکنے کے لئے کچھ مفید تجاویز پیش کی گئِ ہیں.جن پر عمل کرنے سے آپ گرتے بالوں  کی پریشانی سے چٹھکارا پا سکتے ہیں۔ یہ علاج گھریلوں ٹوٹکوں پر مبنی ہے-

1. آملہ میں چھپا گرتے بالوں کا حل
amla_hair_fall_slution
اگربا ل گرتےہوں تو 50 گرام خشک آملے کو پِیس لیں اورپھر اس میں 50 گرام لیموں کا رس شامل کر لیں۔ اس آمیزے کو روزانہ رات کو سر پر لگا کر سو جائیں۔ پھر صبح کسی بھی ہربل شیمپو سے دھو لیا کریں۔چند ہی دن میں فرق محسوس ہو گا۔
2. بادام کے تیل کا استعمال
stop_hair_fall_almond_oil
بادام کے تیل میں موجود وٹامن ای-ڈی، میگنیشیم ،کیلشیم اورآئرن بالوں کوصحت منداورمضبوط بناتے ہیں۔ ہفتے میں دو بار بادام کے تیل کا استعمال بالوں کی رنگت اور نشوونما کے لیے بہت مفید ہے۔


جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا. ضرورت کے کھیتوں ک* نشان لگا دیا گیا ہے

Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.