mofid-totkey-home-remedies

پھلوں کا استعمال اور محفوظ رکھنے کے ٹوٹکے


totkey-fruit-juce-method
پھلوں سے جوس نکالنے کا آسان طریقہ

اشیاء ضرورت

  • نیم گرم پانی
  • لیموں
  • بھگونے کے لیے برتن
  • پھل جن کا جوس نکالنا ہو

نیم گرم پانی میں لیموں کے چند قطرے شامل کر دیں اور اس میں جن پھلوں سے رس نکالنا ہے ان کو بھگو دیں۔ تھوڑی دیر بعد ان پھلوں کو پانی میں سے نکال کر انکا جوس نکال لیں۔اس طریقےسے پھلوں میں سے سارا جوس آسانی نکل آئے گا۔اس طریقے سے آپ گھر بٹھیے تازہ پھلوں کے جوس سے لطف اندوز ہو سکتے ہیں۔


جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا. ضرورت کے کھیتوں ک* نشان لگا دیا گیا ہے

Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.