chocklate-icecream

منٹوں میں آئس کریم بنانے کا طریقہ


چاکلیٹ آئس کریم

اجزائے ترکیبی

  • بالائی
  • چینی
  • چاکلیٹ
  • انڈے
  • ونیلااینس

ترکیب
ایک پلاسٹک کا باوَل لیں۔اس مِیں بالاِئی اور چاکلیٹ کو اچھی طرح مکس کریں۔اب اس مکسر کو دیگچی میں ڈال کر ہلکی آنچ پر پکایں۔ تھوڑی دیر بعد انڈے کو اچھی طرح پھینٹ کر اس میں شامل کردیں۔ پھر چولہے سے اُتار کر ٹھنڈا کر کے اس میں ونیلا کے چند قطرے شامل کر کے جمانے کے لیں فریج میں رکھ دیں اورٹھنڈا
ہونےپر پیش کریں۔
chocklate-icecream