angry-husband-wife-image

بیوی کے ہاتھوں آئی بیچارے شوہر کی شامت


سا منے سب کے تو بیوی کو سنا یا ہو گا

آ کے گھر بیوی نے مُرغ اس کو بنایا ہو گا

سب سے ہو دُور، بس ہومیرے ہی قابو میں

دھاگہ کہہ کے یہ تو بابےسے کرایا ہوگا

جیب میں پیسے تِرے پھر بھی اگر با قی ہے

اصل تنخواء کو تو بیوی سے چُھپایا ہو گا

دھمکی دی میکے کوجانےکی تو شو ہر فوراََ

سا نس اسکو بھی تو سکوں کا آ یا ہو گا

دیکھ بچوں کی پٹائی، بیوی کے ہا تھوں ڈرکے

گھر سے وہ اپنے تو دُھڑکی لگا آ یا ہو گا

سا منے سب کے تو بیوی کو سنا یا ہو گا

آ کے گھر بیوی نے مرغ اس کو بنایا ہو گا.


جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا. ضرورت کے کھیتوں ک* نشان لگا دیا گیا ہے

Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.