idiot-friends

کمینے دوست ?‍?‍?‍? اور بلی?


شوہر کے دوست ?‍?‍?‍? سہاگ رات میں پہلے ہی سمجھاتے ہوئے ۔ اگر پہلے دن بلی ? مار دو گے تو ساری زندگی بیوی دبی رہے گی ڈ ر کر رہے گی۔ ساتھ ہی کمرے میں بلی ? بھی چھوڑ دی.
شوہر نے پہلی بار بلی کو غصے ? سے ڈانٹ ڈپٹ کر باہر نکالا ۔ تاکہ بیوی پر رعب پڑ جائے۔ دوستوں نے پھر روشن دان سے واپس بھیج دی.
اب شوہر نے تکیہ اٹھا کر بلی کو دے مارا اور دوبارہ کمرے کے باہر پھینک آیا اور بیگم سے بولا دیکھو ! یہ میرا مزاج ہے۔ میں کسی کو خود کو تنگ کرنے نہیں دیتا.
اپنے سامنے آواز اٹھانے نہیں دیتا۔ میری مرضی چلتی ہے ہر جگہ
دوستوں نے تیسری بار بلی پھر اندر ڈال دی کہ مارنی تو تھی
اب کی بار بیوی نے اپنا پرس ? کھولا پسٹل ? نکالا اور بلی کو گولی مار کر بولی ! آپ تو صرف پروگرام بناتے رہیں گے میں تو ایسے چپ کراتی ہوں ? اپنے سامنے بولنے والوں کو?…
?? ?? ?

Funny, urdu, short, story, online, facebook, latest, tag, girl, make up,
hilarious, joke, status, tagging, fun, friends, news, tricks, humor, daily, ghomti, viral, mazahiya, zabaradast, haha, hahaha, lol, laugh, comedy, tags, pakistani, pakistan, india, indian, south, asian, hindi, desi, punjab, mazak, mazakia, pathan, teacher, mazakiya, FB, marriage, naughty, punjabi, idiot, bastard, wedding, night.