weather pakistan lahore punjab life environment health major city effect smog india, driving, fire, farmers, farm, reason, smoking, fog, sick, breath, bad

لاہوراورپنجاب کےمختلف شہروں میں سموگ سےزندگی مفلوج


لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں چھائے سموگ نے زندگی مفلوج کر دی۔ smog_downtown وزیراعلی نےماحولیاتی جائزہ کےلیئے بیس رکنی کمیٹی تشکیل دی تھی۔ کمیٹی کی سفارشات کےمطابق سموگ ڈرائیورز کےدوران بڑی شاہراہوں پرسفرکرنےوالےمسافراحتیاط برتیںں اندھیرے میں سفرکرنے سے گریز کریں اورآنکھوں میں جلن کی صورت میں باربارتازہ پانی آنکھوں میں ڈالیں۔شہری سموگ اثرات سےبچنےکےلیےبلاضرورت باہرنکلنےسےگریزکریں۔ شہری سموگ کی آلودگی سےبچنےکےلئےماسک استعمال کریں۔ download-1 محکمہ موسمیات کے مطابق ،آسمان پر چھائی یہ سفیدی دھند کی نہیں بلکہ کاربن اور مٹی کے زرات ہیں جو سموگ ہیز کہلاتی ہے اور یہ آلودہ ماحول کے باعث پیدا ہوتی ہے ڈائریکٹر میٹ آفس اجمل شاد کہتے ہیں آئندہ چندرروزمیں بارش کے بعد یہ سفیدی کم ہوجائے گی،آسمان پر چھائی دھند کے باعث شہریوں کوآنکھوں اور سانس لینے میں دشواری کا سامنا ہے ۔

 

 

weather pakistan lahore punjab life environment health major city effect smogLahore Smog effect – Punjab Weather & Environment | Pakistan Urdu News

india, driving, fire, farmers, farm, reason, smoking, fog, sick, breath, bad

Reason is fire set by farmers in india. Driving, breathing and other care should be taken to avoid sickness


جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا. ضرورت کے کھیتوں ک* نشان لگا دیا گیا ہے

Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.