funny-story-cover

سکھی گھرانے کا فارمولہ


بیوی:- دیکھو نہ، ہمارے پڑوسی نے 50 انچ کا LCD ٹی وی خریدا ہے آپ بھی خرید لائے نہ۔۔؟؟

شوہر:- ارے ڈارلنگ ۔۔ جس کے پاس تمہاری جیسی خوبصورت بیوی ہو۔۔ وہ کیوں کر فالتو کا وقت ? TV دیکھنے میں برباد کرے گا۔۔؟؟

بیوی:- اوہ ! آ پ بھی نہ ۔۔ ابھی آ پ کے لئے پکوڑے بنا کر لاتی ہوں.

???
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بیوی:- آ پ میری سالگرہ کا دن کیسے بھول گئے۔۔؟؟
?
شوہر:- بھلا تمہاری سالگرہ کا دن کوئی کیسے یاد رکھے۔۔ تمہیں دیکھ کر ذرا بھی نہیں لگتا کہ تمہاری عمر بڑھ رہی ہے۔۔!!!?

بیوی:- ( آنسو پونچھتے ہوئے) سچی۔۔ آ پ کے لئے کھیر لے کر آتی ہوں۔

———————–
تھو رے ہی دن بعد….

(شوہر-بیوی میں جھگڑا ہو رہا تھا)

بیوی:- میں پورا گھر سنبھالتی ہوں۔۔!!!
کچن کو سنبھالتی ہوں۔۔!!!
بچوں کو سنبھالتی ہوں۔۔!!!
تم کیا کرتے ہو۔۔؟؟؟؟؟

شوہر:- میں خود کو سنبھالتا ہوں۔۔ تمہاری نشیلی آ نکھیں دیکھ کر۔۔!!!!

بیوی:- آپ بھی نہ۔۔۔
چلے بتا ئیں آج کیا بناؤں آ پ کے پسند کا۔۔؟؟؟
????

Funny, urdu, story, facebook, tag, girl, make up, hilarious, joke, status, tagging, fun, friends, news, tricks, humor, daily, ghomti, latest, viral, mazahiya, zabaradast, haha, hahaha, lol, laugh,comedy, tags, pakistani, pakistan, india, indian, south, asian, hindi, desi, punjab, kahani, kahanian, mazak, mazakia, mazakiya, FB