thinking and life

ہماری زندگی ،ہماری سوچ پر کس چیز کا راج؟؟؟


ہماری زندگی ،ہماری سوچ پر کس چیز کا راج ؟؟کیا ہمارا لائف سٹائل اسلام کے مطابق ہے؟ ڈگریوں میں اضافہ ہے مگر عقل کی کمی ہے۔ طب میں ترقی مگر صحت کے بڑھتے ہوئے مسائل۔ سوشل میڈیا پر ہزاروں دوست ہے مگر اصل زندگی میں کوئی نہیں۔

 

life, social, thinking, thought, medicine, medical, education, Islam, Urdu, Pakistan, friends, video, new, online