pakistani-joke

واہ پاکستانی


صدر ابامہ اپنے دور صدارت میں فائیو سٹار ہوٹل کی لابی میں بیٹھا تھوڑی دیر بعد ہونے والی میٹنگ سے خطاب کی تیاری کر رہا تھا،
جب اچانک ایک پاکستانی ویٹر اسکے قریب آیا اور کہنے لگا،
"سر میں پاکستانی ہوں میرا نام سمیر ہے، میں نے اور میرے ملک نے آپ کی بہت تابعداری کی ہے مجھے آپ سے چھوٹی سی مدد درکار ہے"
"بتاؤ، میں تمھارے لیے کیا کرسکتا ہوں?" اوبامہ نے نرم لہجے میں پوچھا
"سر بات یہ ہے کہ تھوڑی دیر بعد ایک پاکستانی لڑکی مجھ سے ملنے والی ہے،
جب وہ میرے پاس آئے تو ذرا اس پر رعب ڈالنے کے لیے آپ مجھے " ہیلو سمیر“ کہہ دیجئے گا"
" اوکے، نو پرابلم " اوبامہ راضی ہوگیا،
تھوڑی دیر بعد لڑکی آئی سمیر کے پاس بیٹھی اور اوبامہ نے زور سے ہاتھ ہلا کر سمیر کو مخاطب کرتے ہوئے کہا " ہیلو سمیر "،
سمیر نے مڑکے ابامہ کو دیکھا اور کہا:
"دفع ہوجاؤ! دیکھتے نہیں میں مصروف ہوں "…!
?? ? ?

Funny, urdu, story, facebook, tag, girl, make up, hilarious, joke, status, tagging, fun, friends, news, tricks, humor, daily, ghomti, latest, viral, mazahiya, zabaradast, haha, hahaha, lol, laugh,comedy, tags, pakistani, thief, pakistan, india, indian, south, asian, hindi, desi, punjab, mazak, mazakia, pathan, kahani, story, kahaniya, mazakiya, FB, online, obama, south america, north america, fivestar, hotel, boy.