engineer-doctor

پاکستانی ﺍﻧﺠﯿﻨﺌﺮ اور ڈاکٹر😜😉😀


ایک پا کستا نی جو جا ب نہ ملی یو اس نے کلینک 🏥 کھو لا اور با ہر لکھا ..
" تین سو روپے میں علاج کر وا ئیں اگر علاج نہیں ہوا تو ایک ہزار روپے وا پس"
ایک ڈاکٹر نے سوچا کہ ایک ہزار رو پے کما نے کا ا چھا مو قع ہے. وہ کلینک پر گیا اور بولا : مجھے کسی بھی چیز کا مزہ نہیں آ تا .
میرا ذا ئقہ (ٹیسٹ ) خراب ہے.
انجنئیر نے نر س سے کہا: با کس نمبر 22 میں سے دو ا ئی نکا لو اور 3 بو ند یں 💧 اس مر یض کو پلا دو.
نرس نے بو ند یں پلا دیں.
مر یض : یہ تو پٹرول ہے؟
انجنیئر : مبارک ہو آ پ کو ٹیسٹ محسوس ہو گیا.
لا ؤ تین سو رو پے..😜😉😀
ڈاکٹر کو غصہ 😈 آ گیا.
کچھ دن بعد پھر پرا نے پیسے وصول کر نے کے چکر میں واپس آ گیا.
مریض : میری یا د ا شت کمزور ہو گئی ہے.
انجنئیر با کس نمبر 22 میں سے دو ا ئی نکا لو اور 3 بو ندیں پی لو.
مر یض : لیکن یہ تو زبا ن 👅 کے ٹیسٹ کے تھے.؟
انجنیئر : یہ لو تمہاری یا د ا شت واپس آ گئی.
لا ؤ تین سو رو پے..😜😉😀
اس بار ڈاکٹر غصہ 😈 سے پا گل ہو گیا.
کچھ دن بعد پھر پیسے پورے کر نے کے چکر میں انجنئیر کے پا س گیا.
ڈاکٹر صاحب میری نظر 👀 کمزور ہو گئی ہے.
انجنئیر : مگر اس کی دوائی تو میرے پاس نہیں ہے.یہ لو ہزار روپے
مر یض : مگر یہ تو پا نچ سو کا نو ٹ ہے.
انجنیئر : مبارک ہو آ پ کی نظر واپس آ گئی.
لا ؤ تین سو رو پے..😜😉😀

Funny, urdu, story, facebook, tag, hilarious, joke, status, tagging, fun, friends, news, tricks, humor, daily, ghomti, latest, viral, mazahiya, zabaradast, haha, hahaha, lol, laugh, comedy, tags, pakistani, pakistan, india, indian, south, asian, hindi, desi, punjab, mazak, mazakia, pathan, teacher, mazakiya, FB, doctor, engineer, nurse


جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا. ضرورت کے کھیتوں ک* نشان لگا دیا گیا ہے

Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.