pakistani-husband

پاکستانی شوہر


امریکہ میں مقیم ایک پاکستانی صاحب کسی کام  سے اپنے امریکی دوست کے ساتھ ہی اُس کے گھر گئے۔
2-friends
انہیں یہ دیکھ کر بہت اچھا لگا کہ ان کے امریکی دوست نے گھر میں داخل ہوتے ہی سب سے پہلے اپنی بیوی کو گلے لگایا اور پھر بچوں کو گلےملا۔

husband-and-wife-happy-mood

ملاقات سے فارغ ہو کر جب پاکستانی صاحب اپنے گھر گئے۔راستے میں سوچا امریکی نے کتنا اچھا کام کیا بیوی کو گلے لگایا اس سے محبت بڑھتی ہے۔اس اچھی عادت کو پاکستانیوں کو بھی اپنانا چاہیے۔

چنانچہ گھر پہنچے دروازے پر دستک دی بیوی نے دروازہ کھولا تو پاکستانی صاحب نے اُسے فورا گلے لگا لیا۔

بیوی غش کھا کر گرنے کے نزدیک ہوگئ۔
اور رونے کو بمشکل دباتے ہوئے کہا:خدا کے لیے مجھے بتا دو پاکستان میں ابا جی  خریت سے ہیں۔

funy, short, joke, jokes, story, american, husband, wife, husbands, huby, hubby, hubbie, pakistani, urdu , husband, wife, shohar, bv, biwi, bivi, meet, America, pakistan, child, hilarious, fun, hahah, lol,
mazak, urdu, funny, shayari, kahani, lateefa, mazakia, indian, south, asian, hindi, desi, punjab,  punjabi, lahori, sardar, kahani, humor, daily, ghomti, news, viral, latest, vine, vines, live, trending.