man-reverse-gear-drive-pakistan-karakarm-highway-60km-aman-mirza-world-record

پاکستا نی نےقراقرم ہائیوے پرعالمی ردیکارڈ بنا دیا


گلگت بلتستان کے ایک آدمی نے پسو سے شمشال تک اپنی گاڑی کو  ریورس گیئر پر چلا کر 60 کلومیٹر تک کا سفر ساڑھے چار گھنٹے میں طے کر کے ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا۔ یہ  کارنامہ ایک پاکستانی آدمی کا ہے۔ جس کا نام مرزا امان ہے۔

اس کہانی کا سب سے دلچسپ حصہ ہے وہ روڈ قراقرم ہاے وے جو کے دنیا کی بڑی بین الااقوامی روڈ ہے۔جسے دنیا کا آٹھواں عجوبہ کہا جاتا ہے۔شمشال روڈ بہت سے خطرات سے بھری  ہے۔ یہ روڈ تنگ کچی اور شمشال دریا سے اونچی ہے۔ اس لے شمشال روڈ کو خطرناک تصور کیا جاتا ہے۔

Karakoram highway Pakistan Gilgit Baltistan shimshal river Aman Mirza World record

یہاں ڈرائیونگ کرنا آسان نہیں ہے۔ یہاں گاڑی چلانے کے لے بہت احتیاط اور ڈرائیونگ میں مہارت کی ضرورت ہے۔ جو بھی ڈرائیور یہاں گاڑی چلائے اور  مسافر اور سامان کے ساتھ سفر کرے اُس کو بہت مہارت اور احتیاط کی ضرورت ہے۔ اور آگر ڈرائیونگ ٹھیک نا ہو تو موت بھی واقع ہو سکتی ہے۔ لیکن مرزا امان  نے گاڑی کو 60  کلومیٹر تک ریورس گیئر پر چلا کر ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا۔ مرزا امان ایک پاکستانی آدمی جس نے یہ کارنامہ سرانجام دیا۔ جب وہ شمشال پہنچا تو وہاں کے لوگوں نے اُس کا استقبال کیا اور اُس کے اس  نا قابل یقین کام پر خوب سراہا۔

Karakoram highway Pakistan Gilgit Baltistan shimshal river Aman Mirza World record


جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا. ضرورت کے کھیتوں ک* نشان لگا دیا گیا ہے

Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.