pineapple-juice

پائن ایپل جوس


انناس کے فوائد

  • انناس کا جُوس آپ کو وزن کم کرنے میں مددیتا ہے۔اس میں وزن کو کنڑول کرنے کی کچھ خاص خصوصیات ہی نہیں پائی جاتی ہیں بلکہ اس میں موجود فائبر کی وافر مقدار آپ کی بھوک کو کنٹرول کرتی ہے۔جو کہ آپ کے وزن کو کم کرنے میں مدد دیتا ہے۔ انناس کو قدرتی طور پر چینی کا پھل کہا جاتا ہے۔
  • جگر اور معدے کے زخموں کو جلد بھرتا ہے۔
  • نزلہ، زکام اور گلے کی سوزش سے حفاظت کرتا ہے۔
  • گردے کی بیماریوں سے لڑنے کی صیلاحیت رکھتا ہے اور جسم کے نظامِ اخراج کو رواں بنانے میں مدد کرتا ہے۔
  • انناس کا متواتر استعمال بڑھاپے میں نظر کو درست رکھتا ہے۔

اجزاء:

کوکونٹ کریم ایک ٹِن

پائن ایپل جوس دو پیالی

پائن ایپل چنکس ایک ٹِن

چینی چار کھانے کے چمچ

برف حسب ضرورت

پودینے کے پتے چند عدد

ترکیب:

بلینڈر میں ایک ٹِن کوکوںٹ کریم، دو پیالی پائن ایپل جوس،  ایک ٹِن پائن ایپل چنکس،چار کھانے کے چمچ چینی اورحسب ضرورت برف ڈال کر خوب اچھی طرح بلینڈ کرلیں۔اب اس کو گلاس میں نکال کراوپرایک سے دو عدد پائن ایپل چنکس اور چند عدد پودینے کے پتے ڈال کر خوب ٹھنڈا کریں اور گرمیوں میں مزیدار مشروب کا لطف اٹھائیں۔

tasty-pineapple-juice

مزید آسان ریسپی سکیھنے کے لیے ہم سے رکینت حاصل کریں اور تبصرے کے ذریعے اپنی قیمتی آراہ سے آگاہ کیجیے شکریہ۔

juice, drink, pineapple, pineapple juice, mazaydar, tasty, delicious, yummy, easy, homemade, urdu, recipe, summer, ghomti, paksitan, paksitani, desi, indian, step by step, mint, ice, suger, benefits, weight lose, flu, kidny, liver, fiber, natural sugar fruit, disease, recipe, tips, tricks, kitchen, home, asian, south, coconet, cream, online, FB, latest.