potato-vegetable-kabab

آلو اور سبزی کے مزیدار کباب


اجزاء:

  1. چکن کا قیمہ ایک کلو گرام
  2. ہری پیاز ایک عدد
  3. انڈا ایک عدد
  4. تیل دو کھانے کے چمچ
  5. پسی ہوئی کالی مرچ ایک چائے کا چمچ
  6. ابلے ہوئے آلو ایک پیالی
  7. ابلے ہوئے مٹر کے دانے ایک پیالی
    green-boiled-peas
  8. ہری مرچ چھ عدد
  9. ادرک ایک انچ کا ٹکڑا
  10. سوکھی ڈبل روٹی کاچورا حسب ضرورت
    bread-crumbs
  11. نمک حسب ذائقہ
  12. سرکہ ایک کھانے کا چمچ
  13. اجوائن ایک چٹکی
  14. کارن فلورایک پیالی
  15. گاجر کٹی ہوئی اور ابلی ہوئی آدھی پیالی
    carrot-boiled
  16. باریک کٹی ہری مرچ  تین سے چارعدد
  17. تیل آدھی پیالی
  18. سویا سوس تین چائے کے چمچ
  19. ادرک ایک کھانے کا چمچ
  20. اجینو موتو (چائنیزنمک) ایک چٹکی
potato, vegetable, kabab, recipe, mix, pakistani, indian, south, asian, kitchen, home, tips, tricks, homemade, cusine, dish, dishes, chicken, fruit, yummy, urdu, online, latest, tea time, snacks, kebab, tiki, delicious

ترکیب:
سویا سوس میں نمک، کالی مرچ اور اجینو موتو ملا دیں۔ ایک کھانے کا چمچ پانی بھی شامل کر دیں۔ سویا سوس کا آمیزہ قیمے پر اچھی طرح لگائیں۔ ادرک ، انڈا، ہری پیاز، ڈبل روٹی کا چورا اور کارن فلور کا آمیزہ بنا کرقیمے پر مل دیں۔ اب اس کو آٹھ گھنٹے کے لئے رکھ دیں۔ تیل گرم کر یں اورنہایت ہلکی آنچ پر  قیمہ فرائی کر یں۔ پھر آدھی پیالی پانی ڈال کر پکائیں۔ پانی خشک ہو جائے تو قیمے کو سنہری رنگ کا ہونے دیں۔ خوب کرارا ہو جائے تو ہری مرچ ڈال دیں اور ابلے ہوئے آلو، گاجر اور مٹر کے دانے ڈال کر چند منٹ پکا کر اتار لیں. جب یہ تمام چیزیں ٹھنڈی ہو جائیں تو ان کو کباب کی شکل دے لیں اور توے پر تل لیں. پھر گرم گرم پیش کر یں۔
potato-vegetable-kabab-recipe-urdu
اگر ریسپی پسند آئے تو اس کے بارے میں تبصرے کے ذریعے اپنی قیمتی آراہ سے ہمیں آگاہ کریں۔ شکریہ۔


جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا. ضرورت کے کھیتوں ک* نشان لگا دیا گیا ہے

Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.