Psychology-test

سا ئیکالوجی ٹیسٹ(چوہے کی مزا حیہ کہانی)😁 😆 😅


سائیکالوجی کا پریکٹیکل ہو رہا تھا!

پروفیسر 👨 نے ایک چوہے 🐀 کے لیے ایک طرف کیک 🍥 رکھ دیا اور دوسری طرف چوہیا 🐁 رکھ دی،

چوہا فوراً کیک 🍥 کی طرف لپکا،

پروفیسر نے کیک کو بدل کر بریڈ 🍞 رکھی تو چوہا بریڈ کی طرف لپکا، مختلف کھانے بدل بدل کر دیکھے مگر چوہا ہر دفعہ

کھانے 🍖 کی ہی طرف بھاگا-

پروفیسر طلباء کی طرف سنجیدگی سے دیکھتے ہوئے بولا، بس ثابت ہو گیا کہ بھوک ہی سب سے بڑی کمزوری ہے.

کلاس روم کے آخری بنچ سے آواز آئی😁😀😂😃

""سر ایک دفعہ چوہیا بھی بدل کر دیکھ لیں، ہو سکتا ہے یہ اس کی بیوی 👰 ہو😁😀😂😃

Funny, Urdu, story, facebook, tag, girl, make up,
hilarious, joke, status, tagging, fun, friends, news, tricks, humor, daily, ghomti, latest, viral, mazahiya, zabaradast, haha, hahaha, lol, laugh,comedy, tags, pakistani, pakistan, india, indian, south, asian, hindi, desi, punjabi, punjab, mazak, mazakia, pathan, teacher, mazakiya, FB, story, short, online, kahani, Psychology, test, classroom, rat, mouse, mice


جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا. ضرورت کے کھیتوں ک* نشان لگا دیا گیا ہے

Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.