kaba-chapli-kabab-pashwarikaba

چٹ پٹےچپلی کباب بنانے کا آسان طریقہ


چٹ پٹےچپلی کباب۔۔۔۔کھانے کے مزے کو کریں دوبالا۔۔۔

اپنے کھانے کے مزے کو کریں دوبالا
چٹ پٹےچپلی کباب
اجزاء

  1. قیمہ آدھا کلو
  2. پیاز درمیانہ باریک کٹا ہوا
  3. دو چمچ پیسا ہوا انار دانہ
  4. انڈے دو عدد
  5. پیسا ہوا گرم مسالہ ایک چمیچ
  6. ٹماتر دو عدد درمیانہ سائز
  7. ہری مرچیں 7-6 عدد باریک کٹی ہوئی
  8. سرخ مرچ ایک چمچ

kaba-chapli-kabab-pashwarikaba
ترکیب
ایک دیگچی لیں اور اس میں قیمہ ڈال کر ابلنے کے لیے رکھ دیں۔ ہلکہ سا بوائل کریں زیادہ بوائل نا کریں۔ چولہے سے اتار کر اس میں پیاز درمیانہ باریک کٹا ہوا پیسا ہوا انار دانہ انڈے پیسا ہوا گرم مسالہ ٹماتر ہری مرچیں اور سرخ مرچ شامل کر دیں اور اچھی طرح مکس کر لیں اور قیمے کے بڑے بڑے کباب بنا لیں اور پھر ین کو توے پر تل لیں۔ آپ کے چٹ پٹے مزےدار چپلی کباب تیار ہیں۔ کھائیں اور لطف اٹھائیں۔


جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا. ضرورت کے کھیتوں ک* نشان لگا دیا گیا ہے

Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.