urdu-story-video-kahani-ghomti-pakistan-beautiful

ہر حال میں خوشی کی کہانی


ہر حال میں شکر ادا کرنا چاہیے۔ زندگی ایک انمول تحفہ ہے۔ہمیں دوسروں کی طرف دیکھ کر اپنی خوشیوں اور ان نعمتوں کو نہیں بھولنا چاہیے جن سے خدا نے ہمیں نوازا ہو کیونکہ جو شخص صبر کی چادر اوڑھ لیتا ہےوہ عزت اور بزرگی پاتا ہے۔
یہ آپ سب کیلیےایک ویڈیو پیغام ہے۔ مہربانی فرما کر اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں۔ شکریہ۔

ویڈیو