urdu-joke-cover

مضحکہ خیز اُردو لطیفے


مضحکہ خیز اُردو لطیفے پڑھیں اور اپنے دو ستو ں کے ساتھ شیئر کر کے

اپنا ماحو ل خو شگوار بنا ئیں.

student-teacher-joke

اُستاد  پپو  سے

پپو ! یہ خوش فہمی کیا ہوتی ہے؟

پپو : سر آ پ کو مِس اِرم بلا رہی ہیں.

استاد : نے فو ر ا پلٹ کر دیکھا تو کوئی نہیں تھا

پپو : سر ! یہی خوش فہمی تھی😆 😅

love-letter

محبوبہ سے ملنے کا بڑا شوق تھا !

ایک دن خط لکھ دیا اُسکو

بھولی بھا لی سمجھ نہ سکی میرے پیا ر کو !

دے دیا خط اپنے بھا ئی مختیار کو

میں نے دریا کی بہت بڑی موج دیکھی ہے 👥

جب اپنے پیچھے مختیارکی فوج دیکھی ہے

لوگوں نے کہایہ کس پہ عذاب آیا ہے؟

دل نے کہا نس پتر تیرے خط کا جواب آ یا ہے🙎 😁 😆

lover-joke

یہ پیار بھی بہت عجیب ہے

جس سے ہوتا ہے

اس کے علاوہ

سا رے محلے کو پتہ ہوتا ہے😦 😧

funny-joke

جو تا چھپائی کی رسم شادی پر

سا لیاں کرتی ہیں !

لیکن مسجد میں پتا نہیں

کونسے سا لے کر تے ہیں😈😆

maid-joke

ما ڈرن نو کرا نی

ما لکن : تم تین دن سے کام پر نہیں آ ئی

اور بتا یا بھی نہیں

نو کرا نی: با جی میں نے تو فیس بک

پر ا سٹیٹس ا پ ڈیٹ کیا تھا

آ ئی ایم گا ؤنگ ٹو گا ؤں فار" تھری ڈیز"

صا حب جی نے تو کمنٹ بھی کیا تھا

" مِسنگ یو ر ضیہ " 💑

Funny, urdu, story, facebook, tag, girl, make up,hilarious, joke, status, tagging, fun, friends, news, tricks, humor, daily, ghomti, latest, viral, mazahiya, zabaradast, haha, hahaha, lol, laugh,comedy, tags, pakistani, pakistan, india, indian, south, asian, hindi, desi, punjab, mazak, mazakia, mazakiya, comedy, FB

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا. ضرورت کے کھیتوں ک* نشان لگا دیا گیا ہے

Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.