kareen-kapoor

کرینہ کپور نے اپنی فیملی کے بارے میں کیا کہا؟


ممبئی: بالی ووڈ بیوٹی کوئین کرینہ کپور کا کہنا ہے کہ شادی اور فیملی بننے کے بعد ان کی زندگی میں کافی تبدیلی واقع ہوگئی ہے۔

کرینہ کپور نے کہا ہے کہ وہ اب بھی پہلے جیسی ہی آزادانہ زندگی گزار رہی ہیں۔ سیف علی خان اچھے ہم سفرکی طرح ان کے ساتھ ہیں اور وہ امید کرتی ہیں آئندہ بھی ان کی شادی شدہ زندگی ایسی ہی گزرے گی۔

kareen-kapoor-and-saif-ali-khan

اداکارہ کا کہنا تھا کہ سیف انھیں ہر معاملے میں مفید مشورہ دیتے ہیں، وہ ان کے ہر دکھ سکھ کے ساتھی ہیں، سیف کی شکل میں انھیں ایک اچھا شوہر اور اچھا انسان ملا جس پر خدا کا شکر ادا کرتی ہوں۔

kareena kappor, saif ali khan, actor, indian, india, paksitan, pakistani, news, online, latest, bollywood, lollywood, ghomti, urdu, viral, life, married life, change, feel, happy, advice, good, husband, freely, desi, asian, south, famous


جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا. ضرورت کے کھیتوں ک* نشان لگا دیا گیا ہے

Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.