whatsapp-server-down

واٹس ایپ کی لوڈشیڈنگ (سروس ڈاو٘ن)


واٹس ایپ کا شمار رابطوں کے لیے استعمال ہونے والی سب سے بڑی سروسز میں ہوتا ہے۔

دنیا بھر میں انٹر نیٹ میسجنگ ایپ واٹس ایپ کی سروس ڈاؤن ہوگئی جس کی وجہ سے لاکھوں صارفین کا اپنے دوستوں سے رابطہ منقطع ہوگیا۔
واٹس ایپ اپنے قیام کے آغاز کے بعد سے عالمی سطح پر چلی گئی ہے۔دنیا میں واٹس ایپ کا شمار رابطوں کے لیے استعمال ہونے والی سب سے بڑی سروسز میں ہوتا ہے۔
صارفین نے اپلی کیشن میں لاگ اِن کرنے کوشش کی تو اپلی کیشن نے ایک پیغام صارفین کے موبائل سکرین پرظاہر کیا کہ "ایپ کو مربوط کرنے کے لئے کوشش ہو رہی ہے" ۔
صارفین کی ایک بہت بڑی تعداد  نے ٹویٹرپر شکایات اور شدید رد عمل کا اظہار کیا  اور اس مسئلے کے بارے میں شکایت کرنے کے لیے سوشل میڈیا پردھماکہ کر دیا۔

صارفین کے شدید رد عمل کا اظہار پر بلا آخر واٹس ایپ کمپنی نے کہا: ہم فی الحال اس سروس کی بندش کا سامنا کر رہے ہیں۔
ہماری ٹیم جتنی جلدی ممکن ہو سروس بحال کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے اور آپ کے تعاون کے شکر گزار ہیں۔

Gizmodo, sever, service, down, yesterday, app, application, message, user, world, worldwide, twitter, FB, social media, urdu, news, technology, ghomti, loadshading, company, antarctica, online, latest, viral, react, reactions, patience, appricate, pakistan, pakistani