tiger-and-deer

بیوی کے وعدہ پر میاں کی پریشانی


میاں بیوی گھر میں نیشنل جیوگرافک دیکھ رہے تھے

بیوی : ہاۓ مجھےکتنی تکلیف ہو رہی ہے یہ دیکھ کر کہ چیتا ہرن کو پکڑ لے گا اور مار کر کھا جاۓ گا.

میاں: یہ تو قدرت کا قانون ہے ۔ چیتے کو زندہ رہنے کے لیے شکار کرنا ہوتا ہے تاکہ وہ کھا سکے.

بیوی: کچھ کرو.

میاں: میں کیا کرسکتا ہوں ؟

بیوی: اچھا تو وعدہ کرو کہ اگر چیتے نے ہرن کو پکڑ لیا اور مار ڈالا تو میری امی ہمیشہ ہمارے ساتھ رہیں گی۔

اس کے بعد میاں پریشانی کے عالم میں گھر سے نکل گیا…
پھر کیا ہوا باقی کہانی کے لیے ویڈیو دیکھیں۔

husband,wife,watching,national geographi,tigger,deer,promise,worried,t.v,house,mother-in-law video, watch,pakistan,pakistani,indian,asain,desi,mazhiya,lol,hahhaah,latfiye

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا. ضرورت کے کھیتوں ک* نشان لگا دیا گیا ہے

Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.