zardari-nwazsharif-funny-image

زرداری کی نوازشریف کو مل کراکھٹاکھانے کی نصیحت


آ وُ مل کر کھاتے ہیں، آ وُ مل کر کھاتے ہیں

گیت خوشی کے گاتےہیں، آ وُ مل کر کھاتے ہیں

جب وقت پڑا تو بھاگیں گے، جدہ اور لندن اپنا ہے

مل کر بھوک مٹاتے ہیں، آ وُ مل کر کھاتے ہیں

گھوڑےلوٹے،  سب آئیں گے تھیلے بھربھرسب لے جائیں گے

اک اور دوکان لگاتےہیں، آ وُ مل کر کھاتے ہیں

تو عدل کا شور مچائےجا، میں ظلم کو عا م کیے جا وُں

اس طرح سے کام چلاتے ہیں، آ وُ مل کر کھاتے ہیں

ہم ما ضی میں بھی کھاتےتھے، اب اور زیادہ کھائیں گے

کب کہنے سے شر ما تے ہیں آ وُ مل کر کھاتے ہیں

ہے پہلے بھی لوٹا اسکو، پر قوم بھلا بیٹھی ہم کو

اک اور سبق سِکھلا تے ہیں، آ وُ مل کر کھاتے ہیں

اک دو جےکےدشمن تھے یہ  اے ناز کُچھ دن پہلے

اب دونوں یہ فرماتےہیں، آ وُ مل کر کھاتے ہیں


جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا. ضرورت کے کھیتوں ک* نشان لگا دیا گیا ہے

Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.