فیس بک کی دوستی کا انجام


ایک لڑکے کی فیس بک پر ایک لڑکی سے بات چیت ہوئی۔

دونوں نے طے کیا کہ کہیں ملا جائے۔

facebook-friendship-boy-Girl

لڑکے نے رائے دی کہ میں فلاں رِیسٹورنٹ پر چلا جاتا ہوں۔

اور امرود کا جوس لیکر کھڑے ہو کر پیونگا، مجھے پہچان کر مل لینا۔

guava-juice

لڑکے نے  رِیسٹورنٹ جا کر امرود کا جوس طلب کیا۔

مگررِیسٹورنٹ والوں نے بتایا کہ آج امرود کا جوس تو نہیں ہے۔

 مجبورا اورنج جوس لیکر پینے کے لیے کھڑا ہو گیا۔?

لڑکی رِیسٹورنٹ میں داخل ہوئی،ادھر اُدھر نظریں دوڑا کر دیکھا تو

کوئی بھی امرود کا جوس پیتے ہوئے نظر نہ آیا۔

لڑکے نے دیکھ لیا تھا کہ لڑکی انتہائی بد صورت ہے۔

لڑکی لڑکے کے پاس آئی،

اور آہستہ سے پوچھا:

کیا آپ وہی ہیں جس کی میرے ساتھ فیس بک  پر بات چیت ہوتی رہی ہے؟

facebook-friendship-boy-&-Girl

لڑکے نے اپنا جوس کا گلاس لڑکی کو دِکھاتے ہوئے کہا:

اندھی ہو کیا؟

 (گلاس کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا) ??

یہ تجھے امرود کا جوس نظر آرہا ہے؟ ?

Funny, urdu, story, facebook, tag, girl, ugly girl, fake, fake friendship, juice, restaurants, Orange juice, Meet, boy, guava juice, facebook chatting, online, latest, flirt, hilarious, joke, status, tagging, fun, friends, news, tricks, humor, daily, ghomti, latest, viral, mazahiya, zabaradast, haha, hahaha, lol, laugh, comedy, tags, Pakistani,Pakistan, india,indian, south, asian, hindi, desi, punjab, kahani, kahanian, mazak, mazakia, mazakiya, FB