joke-image

آ یا !ہنسی کا طوفا ن


papo joke

پپو پا نچ مضمو نو ں میں فیل ہو گیا .

با پ : ہُن مینو ں اپنا ابا نہ کہویں.

پپو : او جا ن دے ابا دسمبر ٹیسٹ سی،

  DNA  ٹیسٹ نہیں سی.

marriage joke

شادی ایک ایسا موقع ہے جس پر لوگ خوشیا ں منا تے ہیں

لیکن!

پا کستا ن میں اس وقت لوگ پھوُ پھیا ں منا تے ہیں .

sardar joke

ایک سردار کو یو فو ن میں آ پریٹر کی نو کری ملی.

پہلے ہی دن اُسے مار کے نکا ل دیا..

کیو نکہ :

ایک کسٹمر کی کا ل آ ئی ،

سر میری یو فون دی سم خر اب ہو گئی وے.

سر د ار : تے پاگلا زو نگ دی لے لے.

tailor joke

لڑ کی درزی سے:

لڑ کی درزی کی دو کا ن پر گئی اور پوچھا:

یہاں گلے ملتے ہیں؟

درزی: ملتے تو نہیں ہیں لیکن !

اگر آ پ کہتی  ہیں تو مل لیتے ہیں.

love joke

میں دنیا میں صرف دو لوگوں سے ہی پیار کرتا ہوں .

ایک تو میری ما ں جس نے مجھے پیدا کیا۔

اور دوسری وہ پگلی .

جس نے میرے لئے جنم لیا”

boy-girl-joke

میں پی کر نہیں بہکتا

اسے دیکھ کر بہکتا ہوں.

اتنا بتا! شراب حرام ہوئی یا وہ؟

پیچھےسےما ں کی آ وا ز آ ئی

کمینے شراب حرا م ہےاور وہ حرا م زادی۔

funny, jokes, urdu, hilarious , sardar, hahaha, lol, pathan, boy girl, funny jokes, dasi, india, asia, pakistani، mazak, mazakiyan, mazakiya, funn