funny-boy-&-girl-

ساس کی آنکھ


لڑکے نے دس لڑکیوں کو ایک قطار میں کھڑا کیا ا ور اپنی ماں سے کہا:
girls

“ان میں سے ایک لڑکی مجھے بہت پسند ہے،وہی آپکی بہوبنےگی۔”

bride-groom

بوجھیں تو کونسی ہے ان دس لڑکیوں میں سے؟

اماں نے بغور سب کو دیکھ کر ایک لڑکی کی طرف اشارہ کیا کہ.

mother

یہ والی لڑکی تمھاری پسند کی ہے اور تم اس سے شادی کرنے کا سوچ رہے ہو۔

لڑکا انتہائی حیرت سے بولا: جی بالکل مگر آپ نے کیسے پہچانا۔

ماں نے جواب دیا: کیونکہ ان سب میں

صرف یہی لڑکی مجھے زہر لگ  رہی تھی۔ ? ?

girl

Funny, urdu, story, facebook,Mother-in-law , girl, boy, hilarious, joke, status,girls, fun, friends, news, tricks, humor, daily, ghomti, latest, viral, mazahiya, zabaradast, haha, hahaha, lol, laugh, comedy, pakistani, pakistan, india, indian, south, asian, hindi, desi, punjab, kahani, kahanian, mazak, mazakia, mazakiya, FB
Girlfriend,boy friend