Mahria-khan-and-sheheryar-Munwar

شہریارمنوراورمائرہ خان کاکیاخاص رشتہ


پاکستانی فلم سینما ترقی کی راہ پر گامزن ہے۔ جہاں پاکستانی فلم سازایسے اداکار اور اداکارہ کے ساتھ کام کرنا پسند کرتے ہیں۔جن کی آپس میں اتنی ہم آہنگی ہو۔ وہ کیمرے کی آنکھ کے سامنے ایسے کام کریں کہ حقیقی زندگی کی جھلک نظر آئے۔
شہریارمنوراورمائرہ خان ایسی ہی شخصیت کےحامل ہے۔شہریار منور نے اپنے کیریئر کا آغاز ماڈل کی حیثیت سے کیا اور جلد ہی دلکش شخصیت کے ساتھ اپنا نام روشن کیا۔انھوں نے ہم ٹی وی کے ایک مشہور ڈرامے “میرے درد کو جو زباں ملے’ سےاداکاری کی شروعات کی۔اس ڈرامے میں ایک بہرے اور گونگے لڑکے کا کردار اداکیا۔2016 میں اپنی پہلی فلم”ہو من جہاں میں” اعلٰی کارگردگی کا مظاہرہ کرکے فلم بینوں کے دل جیت لیے۔ ہم جانتے ہیں کہ ان کے پرستاران کےمستقبل کے منصوبہ جات کے بارے میں جاننے کا انتظار کر رہے ہونگے۔

آجکل وہ اپنی ںئی آنے والی فلم‘The Ghazi Attack’ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔ مائرہ خان اور شہریارمنور کی ایک نئی آنے والی فلم ‘Saat Din Mohabbat In’میں ایک ساتھ جلوہ گر ہو نگے۔ایک انٹرویو میں جب اُن سے مائرہ کے بارے میں سوال کیا تو کہا کہ:مائرہ خان کے ساتھ کام کر کے بہت مزہ آتا ہے کیونکہ اُن کا اخلاق بہت اچھا ہے اور وہ ان کی ایک “قریبی دوست” ہےانہوں نے مزید کہا. “ہم کوشش کر رہے ہیں کہ ایسا کام کیا جائے جسے ناظرین کی کثیر تعداد پسند کرے۔
یہاں تک کہ یہ آپ کو آخر میں سکرین پر ظاہر ہوتا ہے کہ ان کے ساتھ ایک خاص کیمسٹری کا اشتراک ہے اورایسے دوست کے ساتھ کام کرنا بہت اچھا ہے۔

sheheryar Munawar
اختتامی نوٹ پر شہریار منور: پاکستان میں آزاد پروڈکشن ہاؤس کی رکاوٹوں کا ِذکرکیا۔پاکستان میں آزاد پروڈیوسر ہونے کے ناطےکوئی بھی پروجیکٹ شروع کرنا بہت مشکل ہے۔یہ نظام بہت غیر منصفانہ ہے۔

Out-takes 🙂

A post shared by Sheheryar Munawar Siddiqui (@sheheryarmunawar) on

loolywood,Pakistan,celebrities,Model,relation,Mahira khan,Sheheryar Munawar,Film,