engineer-doctor

پاکستانی ﺍﻧﺠﯿﻨﺌﺮ اور ڈاکٹر???


ایک پا کستا نی جو جا ب نہ ملی یو اس نے کلینک ? کھو لا اور با ہر لکھا ..
” تین سو روپے میں علاج کر وا ئیں اگر علاج نہیں ہوا تو ایک ہزار روپے وا پس”
ایک ڈاکٹر نے سوچا کہ ایک ہزار رو پے کما نے کا ا چھا مو قع ہے. وہ کلینک پر گیا اور بولا : مجھے کسی بھی چیز کا مزہ نہیں آ تا .
میرا ذا ئقہ (ٹیسٹ ) خراب ہے.
انجنئیر نے نر س سے کہا: با کس نمبر 22 میں سے دو ا ئی نکا لو اور 3 بو ند یں ? اس مر یض کو پلا دو.
نرس نے بو ند یں پلا دیں.
مر یض : یہ تو پٹرول ہے؟
انجنیئر : مبارک ہو آ پ کو ٹیسٹ محسوس ہو گیا.
لا ؤ تین سو رو پے..???
ڈاکٹر کو غصہ ? آ گیا.
کچھ دن بعد پھر پرا نے پیسے وصول کر نے کے چکر میں واپس آ گیا.
مریض : میری یا د ا شت کمزور ہو گئی ہے.
انجنئیر با کس نمبر 22 میں سے دو ا ئی نکا لو اور 3 بو ندیں پی لو.
مر یض : لیکن یہ تو زبا ن ? کے ٹیسٹ کے تھے.؟
انجنیئر : یہ لو تمہاری یا د ا شت واپس آ گئی.
لا ؤ تین سو رو پے..???
اس بار ڈاکٹر غصہ ? سے پا گل ہو گیا.
کچھ دن بعد پھر پیسے پورے کر نے کے چکر میں انجنئیر کے پا س گیا.
ڈاکٹر صاحب میری نظر ? کمزور ہو گئی ہے.
انجنئیر : مگر اس کی دوائی تو میرے پاس نہیں ہے.یہ لو ہزار روپے
مر یض : مگر یہ تو پا نچ سو کا نو ٹ ہے.
انجنیئر : مبارک ہو آ پ کی نظر واپس آ گئی.
لا ؤ تین سو رو پے..???

Funny, urdu, story, facebook, tag, hilarious, joke, status, tagging, fun, friends, news, tricks, humor, daily, ghomti, latest, viral, mazahiya, zabaradast, haha, hahaha, lol, laugh, comedy, tags, pakistani, pakistan, india, indian, south, asian, hindi, desi, punjab, mazak, mazakia, pathan, teacher, mazakiya, FB, doctor, engineer, nurse