jokes

ہنسنا منع ہے


مضحکہ خیز مزاحیہ اُردو لطیفے جنہیں پڑہتے ہی آ پ ہںسنے پر مجبور ہو جا ئیں گے۔

paksitani-nation-joke

دنیا کی ذ ہین قوم

پاکستانی دنیا کی سب سے

ذہین قوم ہے.

ہاتھ میں خا رش ہونے سے بتا

دیتے ہیں کہ پیسے آ نے والے ہیں.

pakistani-joke

وِچلی گل

ننا نوے فیصد (99%) پاکستا نیو ں کو ,

“وِچلی گل “

جا ننے کا بہت شو ق ہوتا ہے۔

loadshedding-joke

واپڈا نو ٹس

گر میوں کی آ مد کےساتھ قوم کو بتا نا

چاہتے ہیں کہ گا لیا ں دینے سے

بجلی پوری نہیں ہوتی البتہ قبر کا لی

ہو سکتی ہے. لہذا احتیاط کریں.

ant-joke

رشتہ داروں کا ٹیلنٹ

خون صرف مچھر نہیں چو ستے یہ

“ٹیلنٹ”!

کئی رشتہ داروں میں بھی ہو تا ہے.

sardar-joke

نرس سردار سے

نرس: سردا ر جی! آ پ کے گھر لڑکا

پیدا ہوا ہے .

سردار : واہ جی ! کیا جدید ٹیکنالوجی ہے.

بیوی میری ہسپتال میں دا خل ہے اور

لڑکا میرے گھر میں پیدا ہوا ہے.

husband-wife-joke

شوہر نے اسٹیٹس دیا!

پرندہ بن کے پھر تا رہوں مست

ہوا ؤں میں

بیوی نے کمنٹ دیا!

زمیں پےآ تے ہی پیمپر ، ٹما ٹر، پیاز اور

دھنیا لے آ نا۔.

funny, urdu, hahaha, hilarious, comic, Ghomti,Urdu, funny jokes, jokes,pakistani, asian, kahani, kahanian, mazak, mazakia, mazakiya, FB, latest, viral, mazahiya, zabaradast, haha, lol, laugh,indian, south